the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ میں ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے فاتح ہونے اور گھریلو سطح پر 500 روپے اور 1000 روپے کے موجودہ نوٹوں کو اچانک غیر قانونی قرار دئے جانے سے آج دہلی صرافہ بازار میں سونا 900 روپے اچھل کر تین سال کے سب سے زیادہ اونچی سطح 31،750 روپے فی



دس گرام پر پہنچ گیا۔ چاندی بھی 1150 روپے کی چھلانگ لگا کر پانچ ہفتے کے سب سے زیادہ سطح 45،000 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی۔ امریکہ میں مسٹر ٹرمپ کے فاتح ہونے سے بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے 2.15 فیصد یعنی 27.35 ڈالر چڑھ کر 1300.25 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.